Headlines

    لاہور میں صورت حال بگڑنے لگی، پھر سے لاک ڈاؤن، تفصیلات جانئے

    لاہور میں صورت حال بگڑنے لگی، پھر سے لاک ڈاؤن، تفصیلات جانئے۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 17 جنوری 2021 کو صوبائی محکمہ صحت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں کچھ علاقے کرونا کے ہاٹ سپاٹ کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں پر فوری طور پر انٹری اور ایگزٹ پوائنٹ کو کنٹرولڈ کیا جا رہا ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: وزیرِ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں آنے والے طلباء اور اساتذہ لے لئے خاص پیغام جاری کر دیا، سب ہائی الرٹ۔

     

    Advertisement

    تاکہ لوگ غیر ضروری طور پر نا ہی باہر سے ادھر جائے اور نا ہی ادھر سے باھر جائے۔

    Advertisement