حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کا ایک اور معاملہ سامنے اگیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹز پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔
حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کا ایک اور معاملہ سامنے اگیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹز پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق، وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معروف عالم دین اور رویت حلال کمیٹی کے سابقہ رکن مفتی قوی بیڈ پر بیٹھے ہے، جبکہ ایک خاتون انھے تھپر ماڑ کر باہر کو تیزی سے بھاگتی ہے۔
مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی
اس کے ساتھ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ تھپڑ مارنے والی خاتون مشہور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ ہے۔ جبکہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔
#StudentsWantOnlineExams#MeToo#اقرار_قوم_سےمعافی_مانگو
حریم شاہ نے مفتی کوی کو اس کے کمرے میں گھس کر تھپر مار دیا۔ pic.twitter.com/rTy9tPh7dM— Newsavail (@newsavail) January 18, 2021