Headlines

    حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کے ساتھ کمرے میں ایسی حرکت ۔۔۔ ویڈیو وائرل۔۔

    حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کا ایک اور معاملہ سامنے اگیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹز پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ معروف عالم دین اور رویت حلال کمیٹی کے سابقہ رکن مفتی قوی بیڈ پر بیٹھے ہے، جبکہ ایک خاتون انھے تھپر ماڑ کر باہر کو تیزی سے بھاگتی ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی

     

    اس کے ساتھ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ تھپڑ مارنے والی خاتون مشہور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ ہے۔ جبکہ اس حوالے سے ابھی تک کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔

    Advertisement