اہم خبریں

سعودیہ نے اسرائیل کے بارے میں دبنگ فیصلہ سنا دیا، امت مسلمہ میں خوشی کی لہر۔۔

اسرائیلی وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد شہزادے کے درمیان ملاقات کی خبر کو سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مسترد کردیا۔

 

Advertisement

 

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان (ایم بی ایس) کی اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی غلط خبر پھیلنے پر سعودی عرب نے اسرائیل سے روابط ختم کر دیے۔

 

Advertisement

جمعرات کو لندن میں مقیم سعودی آن لائن اخبار ایلف نے ان معلومات کا انکشاف کیا۔

 

مزید پڑھیے: امریکہ اور چین پھر سے آمنے سامنے، امریکہ کا چین پر بڑا الزام، پابندی عائد کر دی۔

Advertisement

 

ایلف کے مطابق ، ایک سینئر اسرائیلی عہدیدار نے بتایا کہ سعودیوں کے ساتھ اسرائیلی تعلقات بدل گئے ہیں اور انکشاف کیا ہے کہ سعودیوں نے اسرائیل سے مکمل طور پر رابطہ منقطع کردیا ہے۔

 

Advertisement

الیف نے یہ بھی بتایا کہ سعودی عرب جب تک فلسطین کے مسئلے پر پیشرفت نہیں ہوتی ہے اسرائیل کے ساتھ معمول کے معاہدے پر دستخط نہیں کرے گی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago