Headlines

    حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی اصل کہانی سامنے آگئی، وجہ جان کر سب حیران

    کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 جنوری 2021 بروز پیر کی رات کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو ان کے کمرے میں گھس کر انہیں تھپڑ مارا۔

     

    تفصیلات کے مطابق، مفقی عبدالقوی نے بتایا کہ وہ ایک نجی ہوٹل میں رُکے ہوئے تھے، جہاں پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور اس کے ساتھ ایک اور خاتون داخل ہوئیں اور حریم شاہ نے فوراً مفتی کو تھپڑ مارا اور بھاگ گئی۔ اس کے بعد حریم شاہ نے ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں اپ لوڈ کر کے لکھا کہ آپ کو جلد مفتی کو تھپڑ مارنے کی وجہ پتہ چل جائے گی۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ حریم شاہ کے اس عمل پر قانونی چارہ گوئی کرنے کا ارادہ ہے۔

    Advertisement

     

    اس کے ساتھ ہی حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کھانے کی میز پر مفتی حریم شاہ کو کہتے سُنائی دیا گیا ہے کہ آپ میرے ساتھ پارٹی پرچلیں، وہاں پر کئی قسم کے مشروب ہونگے۔ حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی سے پوچھا کہ کیا ان کی کوئی گرل فرینڈ ہے، تو ان کا کہنا تھا کہ ان کی کئی گرل فرینڈ ہیں۔

     

    Advertisement

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔

     

    Advertisement

    دوسری طرف، حریم شاہ نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ایک ٹاک شو کا آغاز کیا ہے، جو کا پہلا شو ہے اور اس شو میں ان کا مہمان خصوصی مفتی عبدالقوی ہے۔

     

    جبکہ ایک اور ویڈیو میں وہ ایک گانے سے لطف اندوز ہو رہی ہے، اور ساتھ میں مفتی عبدالقوی کو دیکھا جا سکتا ہے، جس کی طرف حریم شاہ دیکھ کر کہ رہی تھی کہ ایسا بھی بندہ منافق نا ہو اور نا ہی اس طرح اسلام کا مزاق اُڑیا جانا چاہئے۔

    Advertisement