عمران خان سے بھی رسیدیں طلب، احسن اقبال بھی میدان میں آگئے۔
سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) 19 جنوری 2021 مورخہ منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابقہ وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نواز کے اہم رکن احسن اقبال نے عمران خان کے مطلق پیغام جاری کیا۔
تفصیلات کے مطابق، احسن اقبال نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ کیس میں آرے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کا ہی مطالبہ انہیں کر ڈالا۔