عمران خان سے بھی رسیدیں طلب، احسن اقبال بھی میدان میں آگئے۔

    عمران خان سے بھی رسیدیں طلب، احسن اقبال بھی میدان میں آگئے۔

    سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) 19 جنوری 2021 مورخہ منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابقہ وفاقی وزیر اور مسلم لیگ نواز کے اہم رکن احسن اقبال نے عمران خان کے مطلق پیغام جاری کیا۔

    تفصیلات کے مطابق، احسن اقبال نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ کیس میں آرے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کا ہی مطالبہ انہیں کر ڈالا۔

    Advertisement

    اقبال صاحب نے مطالبہ کیا کہ عمران بھی پاکستان تحریک انصاف کو غیر ملکی وسائل سے ملی فنڈنگ کے بارے میں رسیدیں مہیا کرے۔

     

    مزید پڑھیے: حریم شاہ کی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی اصل کہانی سامنے آگئی، وجہ جان کر سب حیران

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے سابقہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے غیر ملکی فنڈنگ کے بارے میں اہم خطاب کیا۔ جبکہ ان کا خطاب پاکستانی میڈیا پر دیکھانے کی اجازت نہیں ہے۔

    Advertisement