کورونا سے بھی زیادہ بڑا وائرس، امریکہ کے ڈاکٹر نے لوگوں کو حیران کن حقیقت سے آگاہ کر دیا۔
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ڈاکٹر فہیم یونس، جو کہ وبائی بیماریوں کے مشہور ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی آف میریلینڈ میں اپنی ذمہ داریاں بھی سرانجام دیتے ہیں۔ ان کی وجہ شہرت میں وبائی بیماریوں کے بارے میں آگاہی دینا بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیے: ہوشیار! اب کتُا بھی بتا دے گا کہ آپ کو کرونا ہے یا نہیں، جانئے دلچسپ اور حیرت انگیز طریقہ کار
تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر فہیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، اور عوام کو آگاہ کیا کہ وہ کرونا وبا سے بھی زیادہ بُرے وائرس کے بارے میں جانتے ہے۔
جس میں پہلے نمبر والا وائرس وہ ہے جو سیاسی رہنما ہے لیکن سیاست میں مذہب کا استعمال کرتا ہے اور دوسرے نمبر والا وائرس وہ ہے جو مذہبی رہنما ہے لیکن سیاسی مقصد کے لئے مذہب کا غلط استعمال کرتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More