Headlines

    امریکہ نے پاکستان کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا، جانئے کس وجہ سے پاکستان کو اتنا نوازا گیا۔۔

    امریکہ نے پاکستان کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا، جانئے کس وجہ سے پاکستان کو اتنا نوازا گیا؟

     

    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کے طالب علموں کو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا۔

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 13 جنوری کو امریکہ کے صدر نے ملالہ یوسف زئی ایکٹ کو منظور کر لیا۔ اس ایکٹ کے ذریعے، امریکہ کی بین الاقوامی ترقی ادارہ پاکستان کی عورتوں کو میرٹ کی بنا پر اور ضرورت کی بنا پر مختلف پڑھائی کے شعبوں میں اسکالرشپ مہیا کرے گی۔

     

    آپ کو بتاتے چلے اکتوبر 2012 میں ملالہ کے ساتھ سوات ویلی میں سکول جاتے ہوئے واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد پاکستان، بلخصوص ملالہ نے مختلف بڑے عالمی اداروں کی توجہ حاصل کی۔

     

    مزید پڑھیے: نائجیریا سے پاکستان آنے والے مسافر کے معدہ سے ایسی چیز برآمد کہ سٹاف کی دوڑیں لگ گئی، فورس کو طلب کر لیا گیا۔

     

    دو سال بعد، ملالہ کو نوبل پیس پرائز سے نوازا گیا تھا، جس کی وجہ یہ تھی ملالہ نے لڑکیوں کے تعلیم کے لئے بین الاقوامی سطح پر آواز اُٹھائی۔ اس کے بعد 2017 میں، ملالہ کو یونائٹیڈ نیشن کے امن کے دائی کے لقب سے نوازا گیا۔ جس میں خاص طور پر، ملالہ کو لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کی گئی کاوشوں پر سراہا گیا۔