اہم خبریں

بچوں کے لئے موبائل کیسے ہُوا بُرا، ڈاکٹروں کا دعویٰ، بچوں کی صحت کے لئے اہم معلومات۔۔

بچوں کے لئے موبائل کا استعمال اتہنائی برا، ڈاکٹر کا دعوی، آپ بھی ضرور جانئے اپنے بچوں کے صحت کے لئے۔۔

 

آج کل کے بچے ٹیکنالوجی پر منحصر ہے، کیونکہ یہ دور ٹیکنالوجی کا جا رہا ہے اور ہر شخص موبائل فون کا عام استعمال کر رہا ہے۔ اس بارے میں، اگر بات کریں بچوں کی تو دیکھا گیا ہے، اکثر ماؤں کی یہ عادت ہے کہ وہ اپنے بچوں سے جان چھڑوانے کے لئے انہیں اپنا موبائل فون پر کارٹون وغیرہ لگا کر دے دیتی ہیں یا پھر اکثر لوگوں نے اپنے بچوں کو ہی علیحدہ موبائل فون لے کر دیا ہوتا ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: وزیر صحت پنجاب نے پھر سے سکولوں کو بند کرنے کی وارننگ جاری کر دی، مزید جانئے

 

Advertisement

معروف آئی اسپیشلسٹ پروفیسر ڈاکٹر نثار نے ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ موبائل فون میں بہت سی ڑیڈی ایشن ہوتی ہیں چونکہ بچے ابھی اپنی زندگی کی ابتدائی حالت میں ہوتے ہیں، تو یہ ریڈی ایشن بچوں کی نظروں براہ راست اثر کرتی ہے، اور آنکھوں کی اندورنی حصہ یعنی ریٹینا پر بہت مضر اثر ڈالتی ہی۔ اور اس کے ڈی این اے کو اثر انداز کرتی ہے اور اگر ڈی این اے کو کچھ ہوتا ہے تو اس سے کینسر تک لاحق ہو سکتا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago