اہم خبریں

حکومت نے کورونا کے بارے میں اہم اعلان کر دیا، عوام میں سکون کی لہر، ویکسین کس کس کو لگائی جائے گی، تفصیلات سامنے آگئیں۔۔

حکومت نے کورونا کے بارے میں اہم اعلان کر دیا، عوام میں سکون کی لہر، ویکسین کس کس کو لگائی جائے گی، تفصیلات جانئے۔۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 جنوری 2021 بروز پیر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعلیٰ پنجاب جناب عثمان بزدار نے کرونا کی ویکسین کے بارے میں تاذہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ پنجاب میں کرونا کی ویکسین کے لحاظ سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے۔ جس میں تمام اضلاع کے 189 ہسپتالوں میں 637 سٹاف ممبران کی ٹریننگ مکمل ہو چکی ہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: کورونا سے بھی زیادہ بڑا وائرس، امریکہ کے ڈاکٹر نے لوگوں کو حیران کن حقیقت سے آگاہ کر دیا۔

 

دوسری طرف، حکومت نے کس کو سب سے پہلے ویکسینیشن دینی ہے، اس کے بارے میں بھی تفصیلات جاری کر دی ہے۔ جس میں پہلے مرحلے میں 3 لاکھ ہیلتھ کئیرورکز کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی، جن کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی ہے۔ جبکہ اس کے بعد، 65 سال سے زائد عمر کے بزرگ افراد کی ویکسینیشن ہوگی۔ تاہم ان افراد کو ویکسین لگانے کا لائحہ عمل ابھی تک سامنے نہیں آیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 weeks ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 weeks ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 weeks ago