Headlines

    وینا ملک نے مفتی عبدالقوی کے حریم شاہ اور فضل الرحمان کے مریم کے ساتھ تعلق کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

    وینا ملک نے مفتی قوی کے حریم شاہ اور فضل الرحمان کے مریم کے ساتھ تعلق کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

    کراچی (نیوز ڈیسک) دو دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں مفتی عبدالقوی کو ان کے کمرے میں مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سیکرٹری نے تھپڑ مارا اور اس کی ویڈیو حریم شاہ نے بنا کر وائرل کی۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: شیخ رشید نے مریم نواز کو بھی انوکھی آفر دے ڈالی۔ میڈیا پر مضحکہ خیز گفتگو۔۔

    مختلف شعبوں سے وابسطہ لوگوں نے اس کو منفی اور مثبت تنقید کا نشانہ بنایا۔ جبکہ وینا ملک بھی پیچھے نا رہ سکی، انہوں نے بھی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے اس کو سیاسی رنگ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف مفتی قوی اور حریم شاہ اور دوسری طرف مولانا فضل الرحمان اور نانی اماں یعنی کہ مریم نواز، دونوں ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہے۔

    Advertisement