Headlines

    پولیس کا بڑا کارنامہ، تحریک انصاف کی محنت رنگ لے آئی، پولیس نے نئی تاریخ رقم کر دی

    پولیس کا بڑا کارنامہ، تحریک انصاف کی محنت رنگ لے آئی، پولیس نے نئی تاریخ رقم کر دی۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کا بڑا کارنامہ آپ بھی خراج تحسین پیش کئے بغیر نا رہ سکے گے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، پنجاب پولیس نے لاہور کے مشہور بد نامے زمانہ مطلوب لوگوں کی فہرست جاری کر دی۔ جس میں ایسے لوگوں شامل ہے، جو غلط طریقے سے پیسہ کماتے ہیں اور لوگوں سے پیسہ چھینتے ہیں۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: وینا ملک نے مفتی عبدالقوی کے حریم شاہ اور فضل الرحمان کے مریم کے ساتھ تعلق کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

     

    فہرست کے مطابق، کُل 238 لوگوں کی تفصیلات پر مبنی لوگوں کی لسٹ جاری کی گئی، جس میں سے 53 لوگ سٹی ڈویژن، 24 لوگ اقبال ٹاؤن ڈویژن، 13 لوگ سول لائنز ڈویژن، 25 لوگ صدر ڈویژن، 109 لوگ کینٹ ڈویژن اور 14 لوگ ماڈل ٹاؤن ڈویژن کے شامل ہے۔

    Advertisement

    مزید تفصیلات کے اس لنک پر کلک کرے

    List Of Badmash

    Advertisement