Headlines

    ٹرمپ کی الوداعی تقریر، ایسے حقائق سامنے آئے کہ کیپٹول جیسا معاملہ پھر سے۔۔

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اج سابق صدر بن گئے ان کی الوداعی تقریر سے ایسے حقائق سامنے آئے کہ کیپٹول والا معاملہ پھر سے کہیں نا دہرا دیا جائے ایسا اندیشہ سامنے آیا۔

    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرینڈ چل رہا ہے کہ “ٹرمپ کا آخری دن ہے”۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے کانگرس کے ممبر ٹیڈ لئیو نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے ٹرمپ کی الوداعی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی تقریر 20 منٹ کی ہوئی مگر ٹرمپ نے ایک دفع بھی اس دنیا سے گئے پولیس آفیسر کا نام نہیں لیا،  جو کہ کیپٹول میں ہونے والے معاملے میں چل بسا تھا۔

     

    مزید پڑھیے: ایسی لاہوری لڑکی جو ہر جمعہ کو دلہن بن جاتی ہے، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائے گے۔

    Advertisement

    اس کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ نے تقریر میں ایسی ایک بھی بات نہیں کی جس سے وہ یہ پیغام دے کہ مستقبل میں کوئی کیپٹول جیسی غلطی نا ہو۔

     

    Advertisement