حکومت نے پاکستان ٹیلی ویژن ( PTV ) کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔
وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بدھ کے روز سرکاری اداروں سے متعلق کابینہ کی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی جہاں نقصان اٹھانے والے اداروں کا فرانزک آڈٹ کرنے کے علاوہ پی ٹی وی کو بھی نجکاری کی فہرست سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا۔
حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزیر نجکاری محمد میاں سومرو اور دیگر نے بھی شرکت کی۔
کمیٹی نے پاکستان ٹیلی وژن کو نجکاری کی فہرست سے ہٹادیا۔ کمیٹی نے یہ فیصلہ اطلاعات و نشریات کی وزارت کی درخواست پر لیا۔
مزید پڑھیے: تھپڑ مارا کس نے تھا، حریم شاہ نہیں تھی، مفتی عبدالقوی کا مؤقف سامنے آگیا۔
وزارت خزانہ نے مزید سرکاری کاروباری اداروں کے بارے میں ایک رپورٹ پیش کی ، جہاں ان کی نجکاری کے لئے راہ ہموار کرنے کے علاوہ اس عمل کے لئے روڈ میپ بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق سرکاری کاروباری اداروں کا فرانزک آڈٹ کیا جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More