امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالتے ہی، جوبائیڈن نے بڑا اعلان کر دیا، عوام میں خوشی کی لہر۔۔

    امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالتے ہی، جوبائیڈن نے بڑا اعلان کر دیا، عوام میں خوشی کی لہر۔۔

    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) نو منتخب صدر جوبائیڈن نے امریکہ کی صدارت کا عہدہ سنبھالتے ہی امریکہ کے لوگوں کے دل چیت لئے۔

    تفصیلات کے مطابق، 20 جنوری 2021 کو جوبائیڈن نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ امریکہ میں کرونا کی وجہ سے گزر جانے والے 400000 لوگوں کے لئے، واشنگٹن سمیت پورے امریکہ میں لوگ رات کو اکٹھے ہونگے تاکہ ان کو خراج تحسین پیش کرسکے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: ٹرمپ کی الوداعی تقریر، ایسے حقائق سامنے آئے کہ کیپٹول جیسا معاملہ پھر سے۔۔

     

    Advertisement

    ان کا مزید کہنا تھا کہ گذشتہ سال ہمارے لئے آزمائش کا سال تھا۔ لیکن اب وقت آگیا ہے کہ حالات سے نمٹا جائے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوا جائے ۔

    Advertisement