اہم خبریں

عمران خان نے نئے امریکہ کے صدر کو مباردکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان کے لئے نئی امیدوں کا دروازہ کھُول دیا۔

عمران خان نے نئے امریکہ کے صدر کو مباردکباد پیش کرتے ہوئے پاکستان کے لئے نئی امیدوں کا دروازہ کھُول دیا۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے نئے امریکہ صدر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مورخہ 20 جنوری 2021 کو مبارک باد پیش کی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کے نئے منتخب ہونے والے صدر جو بائیڈن کو امریکہ کی صدرات کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔ مزید عمران خان نے ان سے منسلک پاکستان کی توقعات کا اظہار بھی کر ڈالا۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: ٹرمپ کی الوداعی تقریر، ایسے حقائق سامنے آئے کہ کیپٹول جیسا معاملہ پھر سے۔۔

 

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ ہر شعبے میں مظبوط اشراکت داری چاہتا ہے، بشمول اقتصادیات، فضائی آلودگی کے خلاف پیش رفت، صحب کے بارے میں بہتری، بد عنوا نی کا خاتمہ اور مذہبی ہم آہنگی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago