Headlines

    پاکستان آرمی کا بڑا معرکہ، پوری دنیا دیکھتی رہ گئی۔

    پاکستان آرمی کا بڑا معرکہ، پوری دنیا دیکھتی رہ گئی۔

    راولپنڈی(نیوز ڈیسک) مورخہ 20 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر، آئی ایس پی آر (پاکستان آرمی کے میڈیا سیل) نے پاکستان کی دفاعی کارکردگی کر بارے میں ایک اور کامیابی کے بار میں آگاہ کیا۔

    تفصیلات کے مطابق، پاکستان نے ایک شاہین 3 کا فلائٹ ٹیسٹ کیا، جو کہ کامیاب رہا۔ شاہین 3 سرفیس اور 2 سرفیس ہے، جو کہ 2730 کلومیٹر تک جا کر اپنے نشانے تک پہنچ سکتا ہے۔ یہ پاکستان کے دفاعی سسٹم میں ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: وزیر اعظم عمران خان نے وزیرستان کے لوگوں کے لئے بڑا اعلان کر دیا

     

    Advertisement

    صدر پاکستان سمیت مختلف اہم پاکستان کے عہدیداروں نے پاکستان کے انجینئرز اور سائنسدانوں کو اس کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔

    Advertisement