Headlines

    ریحام خان کا پاکستان مخالف بیانیہ، پاکستان آرمی کو بھی نا چھوڑا۔

    ریحام خان کا پاکستان مخالف بیانیہ، پاکستان آرمی کو بھی نا چھوڑا۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے حالیہ پاکستانی فوج کی دفاعی کارکردگی میں اضافہ پر پاکستانی فوج اور حکومت دونوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 20 جنوری 2020 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے آئی ایس پی آر کی حالیہ ویڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے پوچھا کہ ہم اپنے دشمنوں کے خلاف تو کھڑے ہو سکتے ہیں اور ان سے جیت سکتے ہے مگر کیا ہم اپنے ملک کے لوگوں کو خوراک بھی مہیا کر سکتے ہے؟

     

    مزید پڑھیے: ریحام خان کا پاکستان مخالف بیانیہ، پاکستان آرمی کو بھی نا چھوڑا۔

    آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاکستان نے شاہین 2 سرفیس اور 3 سرفیس کا کامیاب تجربہ کیا، جو کہ 2750 کلو میٹر تک اپنے نشانہ بنا سکتا ہے۔