اسلام آباد کے ریسٹورنٹ کی مالک خواتین نے مینجر سے ایسی حرکت کی کہ شرم و حیا کہ سب ریکارڈ توڑ دیئے، ویڈیو وائرل۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 21 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جو کہ تعلیم یافتہ اور جاہل ہونے میں واضح فرق کی نشاندہی کر رہی ہے۔
تفصیلات کےمطابق، اسلام آباد میں موجود کانولی کیفے کی مالک خواتین نے ویڈیو بناتے ہوئے اپنے کیفے کے مینجر کو بلایا اور انگریزی میں بتایا کہ وہ انکے کیفے کا مینجر ہے۔ اور ان خواتین نے انگریزی میں اس سے پوچھنا شروع کر دیا، جبکہ مینجر انگریزی نہیں جانتا ہے۔ ایک سوال میں خواتین نے پوچھا کہ اس نے کتنی انگریزی کی کلاسیں لی ہے، جس پر مینجر کو انگریزی میں جواب دینا نہیں آیا اور اس نے کہا کہ 2 کالاسیں لی ہے۔ پھر ان میں سے ایک خاتون نے مینجر کو کہا کہ وہ کیمرے میں دیکھ کر ایک انگریزی میں فقرہ بولے۔ جس پر مینجر نے غلط انگریزی بولتے ہوئے بتایا کہ اس کا نام اویس عطاء ہے اور وہ وہاں پر مینجر ہے۔
مینجر کی غلط انگریزی پر ان خواتین نے زرو سے قہقے لگائے اور اس کو شرمندہ کیا کہ اسے انگریزی نہیں آتی۔ عوام نے خواتین کی اس حرکت کو بہت غلط سمجھا اور اس کیفے کے خلاف کمپئین چلائی کہ اس کیفے پر جانا چھوڑ دے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More