وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حکومت نے مسلم لیگ (ن) کی سابقہ حکومت سے وراثت میں ملنے والے خسارے پر قابو پانے اور صنعتی پہیے کو حرکت میں رکھنے کے لئے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 95 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔
بجلی کے شعبے میں پی ٹی آئی کی حکومت کی دو بڑی کامیابییں 50 فیصد پرانے ، غیر فعال سرکاری بجلی گھروں کی ریٹائرمنٹ اور آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ہیں ، جس سے آئندہ دو دہائیوں میں بجلی کے شعبے پر 800 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ کم ہوگا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد یہ نئے نرخ لاگو ہوں گے۔
مزید پڑھیے: بجلی کے بحران سے بچنے کے لیے کراچی والوں کا بہترین قدم۔ سب کے لئے مثال قائم کردی
عمر ایوب نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے غلط فیصلے بجلی کے نرخوں میں اضافے کا سبب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کوویڈ 19 کے دوران مالی مشکلات سے دو چار رہی اس لیے بجلی کے نرخوں میں اضافہ ناگزیر تھا لیکن حکومت نے پھر بھی گذشتہ سال بجلی کے شعبے کو 473 ارب روپے کی سبسڈی دی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More