حریم شاہ نے مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو لیک کر دی، شرم و حیا کے سارے پردے ختم، قوی کی شرمناک حرکات منظر عام پر۔۔
کراچی (نیوز ڈیسک) کچھ روز قبل حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کا معاملہ سوشل میڈیا کی زینت بنا، اسی کہانی میں ایک اور ویڈیو شئیر کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق، ایک نئی ویڈیو کال کی ریکارڈنگ شئیر کی گئی، جس میں حریم شاہ مفتی عبدالقوی کو کراچی اپنے شو میں بُلا رہی ہے کہ وہ کراچی اس کے شو میں شرکت کرے اور وہ انہیں 50000 روپے نقد دے گی۔
حریم شاہ نے مزید کہا کہ وہ رات کو اس کے پاس رہے اور اگلے دن انٹرویو کر لینگے۔ اس پر مفتی صاحب نے کہا کہ “اگر آپ اتنے پیار سے کہہ رہی ہے کہ میرے پاس رہو تو میں پھر رہتا ہو۔” اس پر حریم شاہ نے کہا کہ “ہم ساتھ میں کھانا کھانے گے اور میں آپ کی عزت کرونگی”۔ مفتی نے کہا “ہم پھر صبح کی آزان تک ہم اکٹھے رہینگے، ہم صبح کی آزان مولوی کی سُنے گے اور پھر ٹاٹا کرینگے”۔
حریم شاہ نے کہا “میں آپ کو آتے ہی 50000 کیش دونگی، آپ پھر پروگرام میں جانا”۔ مفتی قوی “آپ صرف کیش دینگی، بس؟”۔ حریم “میں آپ کو کیش دونگی اور آنے جانے کا ٹکٹ”۔ مفتی ” اس کے علاوہ کچھ نہیں دوگی؟۔ ہا ہا ہا ہا”۔ مفتی “آپ نے کلمہ شریف پڑھا ہے نا؟” حریم “جی پڑھا ہے”۔ مفتی “چلو پھر زبان نکالو”۔ حریم شاہ نے ویڈیو سے زبان دیکھائی اور مفتی عبدالقوی نے وہاں سے ہی ان کی زبان پر کس کی اور اللہ حافظ کہہ کر، کال بند کر دی۔