اہم خبریں

براڈ شیٹ کی تحقیقی کمیٹی کے سربراہ کا بھانڈہ پھوٹ گیا، شوکت خانم ہسپتال کا سیاسی مقصد کے لئے استعمال، حامد میر نے حقائق سامنے رکھ دیئے۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے 22 جنوری بروز جمعہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، حامد میر نے کہا کوئی بھی شوکت خانم کی ویب سائٹ پر جا کر دیکھ سکتا ہے کہ بورڈ اف گورنر کی لسٹ میں آخری نام جسٹس (ر) عظمت سعید کا ہے۔ میر صاحب نے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ جسٹس صاحب کو کیوں نہیں یہ بات سمجھ آئی کہ اس کمیٹی کا سربراہ بننے کے لئے وہ مناسب نہیں ہے کیونکہ وہ پہلے بھی نوکری کر رہے ہے اور ساتھ ہی اس کمیٹی کی سربراہی بھی کرینگے؟َ

 

مزید پڑھیے: حریم شاہ نے مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو لیک کر دی، شرم و حیا کے سارے پردے ختم، قوی کی شرمناک حرکات منظر عام پر۔۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے وفاقی وزیر فواد حسین چوہدری نے بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے براڈ شیٹ کے معاملات کی جانچ پڑتال کے لئے جسٹس (ر) عظمت سعید کا انتخاب کیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts