Headlines

    حکومت کا ایک اور کامیابی کی طرف قدم، سب سے بڑا پروجیکٹ منظور، عوام کے لئے سہولت۔

    حکومت کا ایک اور کامیابی کی طرف قدم، سب سے بڑا پروجیکٹ منظور، عوام کے لئے سہولت۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے ایک اور بہت بڑا پروجیکٹ عوام کی سہولت کے لئے منظور کر لیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 22 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے پیغام جاری کیا۔ جس میں انہوں نے دعوٰی کیا کہ پاکستان کی ایگزیکٹو کمیٹی برائے قومی اقتصادی کونسل نے تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ منظور کر دیا ہے۔ جس کی لاگت 70 ارب روپے ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: مفتی قوی کونسا مشروب پیتا ہے، کتنی گرل فرینڈز اور کونسے سگریٹ۔۔ حریم شاہ نے خفیہ طریقے سے بنائی ویڈیو لیک کر دی۔

     

    منصوبے کے بارے میں بتاتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ 45 بلین صحت کے متعلق نئی سہولیات مہیا کرنے کے لئے ہے، 7 بلین قومی صحت کی دیکھ بھال کے لئے ہے اور 13 بلین پانی اور صفائی وغیرہ کے انتظام کے لئے ہے۔

    Advertisement

     

    Advertisement