نام نہاد مذہبی عالم مفتی عبد القوی کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر مفتی عبدالقوی کے قابل اعتراض ویڈیوز کے وائرل ہونے کے بعد اس کا فون چھین کر ان کو ایک مکان کے کمرے میں بند کر دیا ہے۔
اہل خانہ نے کہا ہے کہ مفتی عبد القوی نے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ اس لیے انہوں نے اس کے مفتی لقب کو ختم کردیا ہے۔ اہل خانہ نے کہا کہ آج سے اس کو صرف عبد القوی ہی کہو۔