Headlines

    حریم شاہ کے بعد اب مفتی عبدالقوی کے خلاف اپنے ہی گھر والوں کا کریک ڈاؤن، اہم انکشافات

    نام نہاد مذہبی عالم مفتی عبد القوی کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر مفتی عبدالقوی کے قابل اعتراض ویڈیوز کے وائرل ہونے کے بعد اس کا فون چھین کر ان کو ایک مکان کے کمرے میں بند کر دیا ہے۔

     

    اہل خانہ نے کہا ہے کہ مفتی عبد القوی نے ان کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ اس لیے انہوں نے اس کے مفتی لقب کو ختم کردیا ہے۔ اہل خانہ نے کہا کہ آج سے اس کو صرف عبد القوی ہی کہو۔

    Advertisement

     

    مزید کہا گیا کہ کنبہ اس کا نفسیاتی علاج کروا رہا ہے اور اسے موبائل فون کے بغیر بند کمرے میں رکھا گیا ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: حریم شاہ نے مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو لیک کر دی، شرم و حیا کے سارے پردے ختم، قوی کی شرمناک حرکات منظر عام پر۔۔

     

    واضح رہے کہ پچھلے ہفتے ٹک ٹوکر حریم شاہ نے ایک ویڈیو میں قوی کو تھپڑ رسید کیا تھا اور اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا تھا۔ ویڈیو کے بعد دوسرے کلپس کی سیریز بھی سامنے آئی جس کو چھپ کر فلمایا گیا تھا جس میں قوی کو گندی گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

    Advertisement