سندھ میں کاروباری برادری کو ایک بڑے ریلیف کے تحت صوبائی حکومت نے بازاروں، شاپنگ مالز اور دیگر کاروباروں کو جمعہ کے دن سمیت ہفتے میں سات دن کھلنے کی اجازت دے دی۔
محکمہ داخلہ سندھ کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ، شاپنگ مالز کو ہفتے میں سات دن کوویڈ 19 کے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔
گذشتہ سال 26 نومبر کو سندھ کے تاجروں کی جانب سے اپنی دکانوں کو روزانہ شام 8 بجے تک کھولنے کی اجازت دینے کے مطالبات پر غور کرتے ہوئے حکومت سندھ نے جمعرات کو اپنا سابقہ حکم واپس لے لیا اور کاروباریوں کو ہفتے میں صبح 8 سے شام 8 بجے تک کاروبار چلانے کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیے: حریم شاہ کے بعد اب مفتی عبدالقوی کے خلاف اپنے ہی گھر والوں کا کریک ڈاؤن، اہم انکشافات
ایک ٹویٹ میں ، حکومت سندھ کے ترجمان مرتضی وہاب نے لکھا کہ سندھ میں مارکیٹیں شام 8 بجے تک کھلی رہیں گی۔ مارکیٹ ایسوسی ایشنوں ، دکانوں کے مالکان اور شہریوں سے ایک بار پھر توقع کی جارہی ہے کہ ایس او پیز کے حوالے سے خاص خیال رکھا جائے گا اور ہر کوئی ماسک پہنائے گا
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More