Headlines

    اسلام آباد میں ہونے والے واقعہ کے بعد، عوام کا انوکھے انداز میں احتجاج، کیا آپ بھی اس کا حصہ بنیں گے

    اسلام آباد میں ہونے والے واقعہ کے بعد، عوام کا انوکھے انداز میں احتجاج، کیا آپ بھی اس کا حصہ بنے گے ؟

     

    اسلا آباد (نیوزڈیسک) چند روز قبل، اسلام آباد میں موجود کانولی کیفے کی مالک خاتون نے اپنے مینجر کا مذاق اڑایا، جس کی وجہ یہ تھی کہ وہ لڑکا انگریزی نہیں ٹھیک بول سکتا۔

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، عورتوں کی اس رویہ پر لوگوں  نے بہت احتجاج کیا اور اس کے بعد یہ طہ پایا گیا کہ بروز ہفتہ 23 جنوری 2021 کو اس ریسٹورنٹ کے باہر اردو میں مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔

     

    مزید پڑھیے: حریم شاہ نے مفتی قوی کی ایک اور ویڈیو لیک کر دی، شرم و حیا کے سارے پردے ختم، قوی کی شرمناک حرکات منظر عام پر۔۔

    Advertisement

     

    جس کے بارے میں 11000 سے زیادہ لوگ نے رسپونس کیا، جس میں سے 1600 لوگوں نے کہا کہ وہ اس پروگرام میں جارہے ہیں، جبکہ 9400 کے قریب نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

     

    Advertisement