اہم خبریں

5000 والا پاکستانی نوٹ 1 جولائی سے ختم؟ شبر زیدی پھر میدان میں آگئے۔

5000 والا پاکستانی نوٹ 1 جولائی سے ختم؟ شبر زیدی پھر میدان میں آگئے۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 22 جنوری 2021 کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سابقہ سربراہ شبر زیدی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی معشیت کو بہتر کرنے کے بارے میں حکومت کو تجویز دی۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: اسلام آباد میں ہونے والے واقعہ کے بعد، عوام کا انوکھے انداز میں احتجاج، کیا آپ بھی اس کا حصہ بنیں گے

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، شبر زیدی نے مشورہ دیا کہ پاکستان میں 5000 والا نوٹ 1 جولائی 2021 سے ختم کر دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوٹ ختم کرنے سے 2 ماہ پہلے عوام کو آگاہ کر دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پاکستان کی اکانومی بہتر ہوگی، بنکوں میں خوشحالی آئے گی، لوگوں کو اپنا کام کروانے کے لئے پیسے نہیں دینے پڑینگے اور بڑی ٹرنزیگشن کو مانٹر کیا جاسکے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago