اہم خبریں

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا پاکستان کا دورہ، وجہ جان کر آپ ہکے بکے رہ جائینگے۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نجی دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہے۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ذرائع کا کہنا ہے کہ ولی عہد محمد بن زید النہیان کے ہمرا بحرین کے فرمارواں حماد عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ بھی پاکستان کے نجی دورے پر پہنچ گئے ہے۔ دونوں عرب رہنماؤں کا پاکستان آنے کا مقصد تلور کا شکار کرنا ہے۔ جس کے لئے وہ بلوچستان جائینگے اور وہاں چاغی کے مقام پر تلور کا شکار کرینگے۔ اس مقصد کے لئے حکومت پاکستان کا خصوصی اجازت نامہ درکار ہوتا ہے۔ جبکہ پاکستانی کو اس کی اجازت نہیں ہے۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ تلور ایسا پرندہ ہے جس کی ناصرف مقامی، قومی سطح پر شکار کی پابندی ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر اس جانور کو خاص مقام حاصل ہے کہ اسے شکار نہیں کیا جاسکتا، کیونکہ اس پرندے کی نسل نایاب ہے اور اس طرح شکار کرنے سے ختم ہو رہی ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی

 

Advertisement

دوسری طرف، حکومتی سطح پر ان عرب رہنماؤں کی کوئی بھی ملاقات طہ نہیں ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago