اہم خبریں

لیگی رہنما احسن اقبال نے بلاول بھٹو کو بھی سُنا ڈالی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ہفتہ کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دو ٹوک کہہ دیا کہ وہ موجودہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک چاہتے ہیں تو اپنی تعداد کو ظاہر کریں کیونکہ اس طرح کی ایک کوشش پہلے بھی ناکام ہوچکی ہے۔

 

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل نے کہا ، “جہاں تک مسلم لیگ (ن) کی سوچ کا تعلق ہے ، ہم سمجھتے ہیں کہ اگر بلاول بھٹو صاحب کے پاس عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لئے تعداد موجود ہے تو انہیں وہ ظاہر کرنی پڑے گی۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: 5000 والا پاکستانی نوٹ 1 جولائی سے ختم؟ شبر زیدی پھر میدان میں آگئے۔

 

Advertisement

ہم نے ماضی میں سینیٹ میں دیکھا جہاں ہماری کثرت میں تعداد موجود تھی لیکن اس کے باوجود عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی تھی، لہذا صرف ایک ہی راستہ ہے جس پر ہمیں چلنا چاہئے اور وہ یہ ہے کہ اس حکومت کے خلاف فیصلہ کن لانگ مارچ کی جائے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago