Headlines

    25 جنوری کو ایسا کیا ہونے جارہا ہے، جو پاکستان لئے بہت اہم، پوری دنیا منتظر۔

    25 جنوری کو ایسا کیا ہونے جارہا ہے؟ جو پاکستان لئے بہت اہم، پوری دنیا منتظر۔

     

    اسکردو (نیوز ڈیسک) پوری دنیا کی نظریں پاکستان کی طرف، 25 جنوری پاکستان کے لئے عالمی سطح پر اہم۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 24 جنوری کو پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیماہ محمد علی سدپارہ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ 25 جنوری کا سورج پاکستان کے لئے عالمی سطح پر اعزاز کا باعث بن کر نمودار ہوگا۔ کیونکہ وہ اپنے بیٹے کے ساتھ بغیر کسی آکسیجن کے کوہ پیماہ کو سرد موسم میں سر کرکے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرینگے۔

     

    Advertisement

     

    ساتھ ہی انہوں نے اپنے بیٹے ساجد کے ساتھ تصویر شئیر کرتے ہوئے درخواست کی عوام ان کے لئے دعا بھی کرے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement

    بطور پاکستانی ہم سب کا فریضہ ہے کہ اس چھپے پاکستانی ہنر کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن ہو۔