اطلاعات کے مطابق ، رواں سال سردیوں کا موسم مبینہ طور پر لمبا اور زیادہ سخت ہوگا۔ اور کورونا وائرس بھی سردیوں میں زیادہ اثر دکھاتا ہے یہی وجہ ہے کہ اپنی قوتِ مدافعت میں بہتری لانے کے لئے باضابطہ کوشش کرنا ہمارے لیے ضروری ہے۔
مدافعتی نظام – انسان کے جسم میں اینٹی باڈیز اور سفید خون کے خلیات تشکیل دے کر انفیکشن کی مختلف اقسام کے خلاف مزاحمت کرنے میں 24 گھنٹے سرگرم رہتا ہے اور جسم سے بے کار خلیوں کو باہر پھینک دیتا ہے۔
یہ نہ صرف انفیکشن کو دور رکھتا ہے بلکہ بیماریوں سے بچنے کے لئے اندرونی طاقت بھی فراہم کرتا ہے۔
وٹامن سی جسم کی قوت مدافعت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور جسم کی شفا بخش صلاحیتوں کو بھی بہتر بناتا ہے اور موثر طریقے سے انفیکشن سے لڑنے میں مدد دیتا ہے۔
اس طرح کے وٹامن کنو، سنترہ، انگور اور لیموں جیسے پھلوں بہت زیادہ پائے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیے: گاجر کا جوس پینے کے ایسے حیران کن فوائد کہ آپ ایک دفعہ جان لے تو پھر کبھی گاجر کا جوس نہیں چھوڑینگے۔۔
کنو موسم سرما کی نہ صرف خاصیت ہے بلکہ انسانی جسم کو عام وائرل انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے جیسا کہ اج کل کورونا وائرس عام ہوا ہے اس سے بچنے کے لیے ہمیں اپنے جسم کی قوت مدافعت کو بہتر رکھنا چاہیے اور اس کے لیے کنو کا جوس بہترین مددگار عمل ہے۔ کنو کا جوس ہمارے جسم کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور کورونا وائرس جیسی بیماریوں سے بچنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More