لاہور کا بڑا آپریشن، بزدار حکومت کے کارنامے کی گونج سے نواز لیگ کی مرکزی قیادت تک لرز گئی۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 24 جنوری 2021 کو لاہور کی تاریخ کا بڑا اینٹی لینڈ مافیہ آپریشن کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے لینڈ مافیہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مسلم لیگ نواز کے اہم رکن کی رہائش گاہ کھوکھر پیلس کے قبضہ میں 38 کنال سرکاری زمین کو چھڑوا کر پنجاب حکومت کے حوالے کر دی ہے۔
مزید پڑھیے: حکومت کا نیا کارنامہ منظر عام پر آگیا، اسلام آباد کا پارک گروی رکھ کر قرضہ، اصل کہانی سامنے آگئی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ یہ زمین لاہور میں ایکسپو سنٹر کے پاس موجودہ ہے، جس کی قیمت تقریباً سوا ارب روپے ہے۔ حکومت کی طرف سے مؤقف ہے کہ متعدد نوٹسز کے باوجود بھی زمین خالی نہیں کی گئی تھی، جس کی وجہ سے یہ آپریش کیا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More