Headlines

    چوہدری فواد کی دو ٹوک الفاظ میں اپوزیشن کی دھلائی، اپویشن جماعتوں میں غصہ۔

    چوہدری فواد کی دو ٹوک الفاظ میں اپوزیشن کی دھلائی، اپوزیشن جماعتوں میں غصہ۔

     

    سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) مورخہ 24 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسن نے اپوزیشن کو آرے ہاتھوں لیا۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: لیگی رہنما احسن اقبال نے بلاول بھٹو کو بھی سُنا ڈالی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ان کا دعوٰی ہے کہ اپوزیشن کے پاس نا کوئی حکمت عملی اور نا ہی کوئی منصوبہ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ استعفوں سے شروع ہوئے اور جلسوں پر جا کر ان کی بس ہوگئی ہے۔ انھوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ، شکر کرے آپ بچ گئے ہیں۔

    Advertisement