Headlines

    حکومت کا کرونا ویکسین کے لئے بڑا فیصلہ، عوام میں سکون کی لہر۔

    حکومت کا کرونا ویکسین کے لئے بڑا فیصلہ، عوام میں سکون کی لہر۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان حکومت نے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کے لئے روس کا انتخاب کر لیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی ہیلتھ اتھارٹی نے روس کی تیار کردہ کرونا سے بچاؤ کی ویکسین گیم-کوویڈ-ویک یا سپوٹنک کی منظوری دے دی ہے، جو کہ اس رواں ماہ کے اختتام تک پاکستان میں پہنچ جائے گی۔

     

    Advertisement

    پاکستان کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اپنی 299وی میٹنگ میں روس کی بنی ہوئی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کو با ضابطہ طور پر منطوری دے دی ہے۔ جس کا نام گیم-کوویڈ-ویک ہے، جبکہ اے جی پی لمیٹیڈ کمپنی نے اس ویکیسن کی مارکیٹینگ اور ڈسٹریبیوشن کے لئے درخواست دی ہے۔

     

    مزید پڑھیے: پنجاب میں صحت کی سہولیات کی ایک اور داستان رقم، عثمان بزدار۔

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے پاکستان نے چین کی بنی ہوئی ویکسین اور برطانیہ کی بنی ہوئی ویکسین کے پاکستان میں استعمال کی اجازت دی ہے، مگر ابھی تک ان میں سے کوئی بھی ویکسین پاکستان نہیں پہنچی۔

    Advertisement