Headlines

    سبحان اللہ! مدینہ شریف دنیا کا ایسا شہر بن گیا کہ جان کر سر فخر سے بلند۔۔

    سبحان اللہ! مدینہ شریف دنیا کا ایسا شہر بن گیا کہ جان کر آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا۔

     

    المدینہ(نیوز ڈیسک) مدینہ شریف خانہ کعبہ شریف کے بعد مسلمانوں کا دوسرا عظیم ترین شہر ہے، کیونکہ اس کی نسبت رسول اللہ صلی اللہ الیہ وآلہ وسلم سے ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، حال ہی میں عالمی ادراہ صحت کے نمائندگان نے مدینہ کا دورہ کیا اور مدینہ شریف کو دنیا کے صحت مند شہروں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ مدینہ پہلا 20 لاکھ کی آبادی والا شہر جسے تنظیم کی جانب سے یہ اعزاز دیا گیا۔

     

    Advertisement

    عرب خبر رساں ادارے کے مطابق، کل 22 سرکاری، کمیونٹی اور رضاکارانہ اداروں نے ڈبلیو ایچ او سے تعاون کیا۔ ڈبلیو ایچ او نے مدینہ کے تمام انتظامات کو الیکٹرانک طور پر چلانے کے لئے، طیبہ یونیورسٹی میں موجود سسٹم کا بھی معائنہ بھی کیا۔

     

    مزید پڑھیے: مدینہ شریف میں پرندوں کے ساتھ ایسا سلوک کہ پوری دنیا میں اسلام کا عملی چہرہ سامنے آگیا۔

    Advertisement

     

    ڈبلیو ایچ او کی طرف سے مدینہ کو ‘صحت مند شہر’ کا سرٹیفیکیٹ وزیر صحت ڈاکٹر توقیر نے گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان کو پیش کیا۔

    Advertisement