اہم خبریں

متحدہ عرب امارات کا شرمناک قدم، تمام اسلامی ممالک رنجیدہ۔۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اتوار کے روز ایک ٹویٹر پوسٹ میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کی وزیر برائے کونسل نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ایک سفارت خانہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ کونسل آف منسٹرز کا اجلاس متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد کی زیر صدارت ہوا

 

متحدہ عرب امارات نے اگست 2020 میں ابراہم معاہدوں کے تحت اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کیے تھے۔ مصر اور اردن کے بعد یہ تیسرا عرب ملک بن گیا جس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کیے ہیں۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: متحدہ عرب امارات کے ولی عہد کا پاکستان کا دورہ، وجہ جان کر آپ ہکے بکے رہ جائینگے۔

 

Advertisement

حالیہ مہینوں میں ، سوڈان اور مراکش نے بھی اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر کئے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 weeks ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 weeks ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 weeks ago