چوہدری فواد نے زرداری صاحب کو ایسا مشورہ دیا کہ پیپلز پارٹی بھی حیران رہ گئی۔

    کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 25 جنوری 2021 بروز پیر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چوہدری فواد حسین نے پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے آصف علی زرداری کو طنزیہ انداز میں مشورہ دے دیا۔

     

    تفصیلات کے مطابق، چوہدری کا کہنا تھا کہ ہر تین ماہ کے بعد زرداری اینڈ کمپنی کو لگتا ہے کہ اگلے تین ماہ بہت اہم ہے، پھر وقت گزرنے کے ساتھ ہی نیا بیان آجاتا ہے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: لاہور کا بڑا آپریشن، بزدار حکومت کے کارنامے کی گونج سے نواز لیگ کی مرکزی قیادت تک لرز گئی۔

     

    Advertisement

    حسین صاحب نے دعوی کیا کہ تین سال بعد بھی زردرای کی باری نہیں آنی۔ انہوں نے مشورہ دیتے ہوئے کہ کہا کہ زرداری صاحب بہت پیچھے رہ گئے ہے، اب وقت بدل گیا ہے، ان کو چاہیئے کہ وہ اب اپنے کاروبار پر توجہ دے، سیاست چھوڑ دے۔

    Advertisement