اہم خبریں

سکولوں میں کورونا سے طلباء اور اساتذہ کی بری حالت، والدین بچوں کے لیے پریشان، سکول پھر سے بند ہوں گے۔۔

سکولوں میں کورونا وائرس سے طلباء اور اساتذہ کی بری حالت کی خبریں ہر دوسرے شہر سے ملنے لگی، والدین بچوں کے لیے پریشان ہو گئے۔ سکول پھر سے بند ہوں گے؟
جانئے مزید تفصیلات

 

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) 24 گھنٹوں کے دوران ہی چھ بچوں ، دو اساتذہ میں کورونا وائرس مثبت آگیا۔

Advertisement

 

کورونا کی مثبت رپورٹ آنے والوں میں پانچ طلباء اور گورنمنٹ ہائی اسکول فیصل آباد کا ایک ٹیچر ، اور ایک طالب علم اور گورنمنٹ ہائی اسکول سمندری کا ایک ٹیچر شامل ہیں۔

 

Advertisement

ان حالات کو دیکھتے ہوئے حکومت بھی اس مشکل میں ہے کہ ادارے کھلے رکھنے چاہئیں یا نہیں۔۔

 

محکمہ صحت نے بتایا کہ مریضوں کو گھر میں ہی قرنطین کرنے کو کہا گیا ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: وزیرِ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں آنے والے طلباء اور اساتذہ لے لئے خاص پیغام جاری کر دیا، سب ہائی الرٹ۔

 

Advertisement

پاکستان نے 18 جنوری کو اپنے تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھول دیا تھا۔ کلاس 9،10 اور 11 کے طلباء کو پہلے مرحلے میں اسکولوں میں بلایا گیا تھا۔ پرائمری سے کلاس 8 اور اعلی تعلیمی ادارے یکم فروری کو دوبارہ کھلیں گے

 

Advertisement

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

4 hours ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago