اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کشمالہ طارق اور خواجہ آصف کا معاملہ مزید بگھڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 25 جنوری 2021 بروز پیر کو وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف اور کشمالہ طارق کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے کیس کے بارے میں سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔