کشمالہ طارق کی پریشانیوں میں اور اضافہ، خواجہ آصف بھی پھنس گئے۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کشمالہ طارق اور خواجہ آصف کا معاملہ مزید بگھڑ گیا۔

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 25 جنوری 2021 بروز پیر کو وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف اور کشمالہ طارق کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے کیس کے بارے میں سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔

    Advertisement

     

    انہوں نے پوچھا کہ کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کیوں جمع کروائیں؟ کیا وہ خواجہ آصف کی بزنس پاٹنر ہے ؟ ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ بزنس پاٹنر ہے تو پھر کیا بزنس کرتی تھی، اس بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرے۔

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کے خواجہ آصف کو پکڑ لیا گیا تھا، جب وہ احسن اقبال کے گھر سے ایک میٹینگ سے نکلے تھے۔

    Advertisement