اہم خبریں

عدالت کے ملازمین کی موجیں لگ گئی، حکومت نے بڑا الاؤنس منظور کر دیا۔

عدالت کے ملازمین کی موجیں لگ گئی، حکومت نے بڑا الاؤنس منظور کر دیا۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 25 جنوری 2021 کو پنجاب کے محکمہ خزانہ نے لاہور ہائی کورٹ کے ملازمین اور ماتحت عدالتوں کے ججز کا الاؤنس بحال کر دیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، محکمہ خزانہ نے 25 جنوری کو رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ اور پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو خط لکھا، جس میں یہ بتایا گیا کہ وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب سول سروسز ایکٹ 1974 کے تحت سپیشل جوڈیشل الاؤنس، جو کہ فریز ہوا تھا، اس کو انفریز کر دیا ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی سپیشل جوڈیشل الاؤنس کو بڑھا کر 150 فیصد کر دیا ہے۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ جوڈیشل الاؤنس ججز صاحب کو ان کی تنخواہ میں دیا جاتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago