صوبہ پنجاب کے لئے حکومت نے ایک اور سنگ میل طہ کر لیا، عوام میں خوشحالی۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 25 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے آفیشل اکاؤنٹ سے کابینہ کے ہونے والے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، یہ بتایا گیا کہ وزیر اعلٰی عثمان بزدار کی زیر نگرانی کابینہ کا اجلاس ہوا اور پورے صوبے کے مطلق اہم ایجنڈوں کا فیصلہ کیا گیا۔ جس میں سب سے اہم فیصلہ یہ کیا گیا کہ پنجاب کے ہر شہری کو 2021 کے اختتام تک ہیلتھ انشورنس دی جائے گی اور منصوبے کو باضابہ طور پر منظو کر لیا گیا ہے۔
ضلع بھکر کے لئے اہم بھی فیصلہ کیا گیا، کیونکہ بھکر میں یونیورسٹی اف تھل بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جس کے ساتھ ساتھ، سیالکوٹ ضلع کے لئے بڑا فیصلہ کیا گیا؛ سیالکوٹ کی ترقی کے لئے سیالکوٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنا دی گئی ہے۔ جبکہ لاہور میں والٹن ائیر پورٹ کی جگہ “سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ” بنانے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More