ریحام خان بھی طالب علموں کے حق میں کھڑی ہوگئی، یو سی پی مشکلات کا شکار۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 26 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی مشہور یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق، خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ طالب علم ہے بھیڑ بکریاں نہیں، جن کے ساتھ جو چاہوں ویسا سلوک کرو۔ ان کا کہنا تھا کہ والدین اپنے پسینے کی کمائی سے بچوں کی پڑھائی کے اخراجات ادا کرتے ہے، جبکہ بچوں کے ساتھ ایسا غلط سلوک کیا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے خلاف فوری ایکشن لے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ چند روز سے طالب علموں کا احتجاج چل رہا ہے کہ ان کے پیپرز بھی کلاسز کی طرح آن لائن کیے جائے، جس پر حکومت کے متعلقہ ادارے متحرک ہوئے اور طالب علموں کو گھر بھیجنے کے لئے مختلف طریقے استعمال کیے گئے۔
جبکہ، دوسری طرف وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمد کا کہنا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ہدایات دے دی ہے کہ وہ یونیورسٹیوں کے ساتھ رابطہ کرکے اس معاملے کا حل نکالے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More