وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو کہا کہ غیر ملکی فنڈنگ کے معاملے میں ہمیں پھنسانے والے اب خود اس میں پھنس گئے ہیں۔
وزیر اعظم نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں حکومت کی پوزیشن درست ثابت ہوئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ براڈشیٹ معاملے کی شفاف اور منصفانہ تحقیقات چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے ہر ایک کو بے نقاب کریں گے۔ اور اپوزیشن اس بھول میں ہے کہ وہ پروپیگنڈا کے ذریعے حقائق کو چھپانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ ملک میں زمین غلط طریقے سے حاصل کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا دائرہ وسیع کریں۔
وزیر اعظم کی طرف سے یہ ہدایات سرکاری عہدیداروں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی گئی جس میں انہوں نے براڈشیٹ ، غیر ملکی فنڈنگ کیس اور زمین غلط طریقے سے حاصل کرنے والوں کو پکڑنے سے متعلق امور پر وزیر اعظم عمران کو آگاہ کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ سرکاری اراضی کو غلط طریقے سے حاصل کرنے والوں کو سرپرستی فراہم کی ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی شخص سیاسی سرپرستی کے بغیر غلط طریقے سے سرکاری اراضی حاصل نہیں کرسکتا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More