Headlines

    زید حامد نے کورونا کے مد نظر سوشل ڈیسٹنس رکھنے کا بھانڈہ پھوڑ دیا، جاسوسی کا انکشاف۔۔

    زید حامد نے کورونا کے مد نظر سوشل ڈیسٹنس رکھنے کا بھانڈہ پھوڑ دیا، جاسوسی کا انکشاف۔۔

    زید حامد اکثر ہی اپنی متنازعہ ٹویٹس اور بیانات کی وجہ سے خبروں کی سرخیوں میں رہتے ہیں۔

     

    Advertisement

    آج ان کا ایک تازہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے جس میں انہوں نے ایک انوکھا انکشاف کیا اور کہا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کیوں چاہتے ہیں کہ آپ 1.5 میٹر کا سماجی فاصلہ برقرار رکھیں؟

     

    اس کا کورونا یا آپ کی صحت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اس کی وجہ صرف یہ ہے کہ جس سافٹ ویئر کے ذریعے وہ آپ کے چہرے کی شناخت کر رہے ہیں اس کے لئے دو افراد کے مابین اس 1.5 میٹر کے فاصلے کا ہونا ضروری ہے۔ وہ سافٹ ویئر سے آپ کی جاسوسی کر رہے ہیں۔

    Advertisement

     

    Advertisement