اہم خبریں

ماسک پہننے پر بھی پابندی عائد کردی گئی، حکومت کا انوکھا کارنامہ۔۔

فرانس (نیوز ڈیسک): فرانس میں ماہرین صحت کی سفارشات کے بعد ایک حکم نامہ سامنے آیا جس میں کچھ مخصوص فیس ماسک کو پبلک پلیس میں پہنا منع قرار دیا گیا ہے۔

 

فرانس کی وزیر صحت اولیور ورن نے کہا کہ صحت عامہ کی اعلی کونسل کی سفارش ہے کہ فرانسیسی لوگ گھروں میں تیار کیے ہوئے ماسک نہیں پہنے گے۔ انہوں نے کہا کہ صنعتی طور پر تیار کیے گئے ماسک جو فلٹرنگ کی کم خصوصیات کے حامل ہیں وہ بھی نہیں پہنے جائے گے۔

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ کام کی جگہ پر نیا ہیلتھ پروٹوکول تنظیموں سے بات چیت کے بعد وضع کیا جائے گا۔

 

Advertisement

صرف تین اقسام کے ماسک کی سفارش کی جائے گی،م جس میں جراحی ، ایف ایف پی 2 اور تانے بانے والے ماسک جو معیار کے مطابق ہونگے۔

 

فرانسیسی اکیڈمی آف میڈیسن کی طرف سے اس تجویز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس میں سائنسی ثبوت کی کمی ہے کہ گھر میں تیار ماسک تحفظ فراہم نہیں کرتے ہیں۔

Advertisement

 

فرانسیسی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ اس نئے حکم کو نافذ کرنا مشکل ہوگا۔

 

Advertisement

وزیر اعظم کے ترجمان نے کہا کہ میں تصور نہیں کرتا کہ پولیس لوگوں سے ماسک کے حوالے سے بھی پوچھے گی۔

 

حکومت کا کہنا ہے کہ اس حکمنامے کا مقصد بہتر انفرادی تحفظ کو یقینی بنانا ہے

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago