اہم خبریں

فوج میں شامل خواتین کے لئے خوشخبری، حکومت نے نئی پولیسی متعارف کروا دی۔

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) مورخہ 27 جنوری 2021 کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے خبر نشر کی کہ امریکہ فوجی خواتین کے لئے نئی پولیسی متعارف کروا دی گئی ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ سال امریکہ کے ڈیفنس سیکرٹری مارک ایسپر نے امریکہ فوج کی پالیسیوں کا دوبارہ سے جائزہ لینا شروع کیا تاکہ کسی قسم کوئی فرق وغیرہ نا رکھا جائے فوج میں۔ جس کے بعد فوجی خواتین کے بارے میں نئی پالیسی سامنے آئی، جس کے تحت عورتوں کے بالوں اور ہئیر سٹائل پر لگی پابندیوں کو ختم کر کے، انہیں اپنی مرضی سے بالوں کا اسٹائل رکھنے کی اجاز دی گئی۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے ماضی میں  امریکی فوجی خواتین کے لئے پابندی تھی کہ وہ لمبے بال رکھے اور اس کو پھر بن بنا کر رکھے، جو کہ کافی خواتین کے لئے کرنا آرام دہ نہیں تھا، جب کہ اس کے ساتھ ہی یہ بھی پابندی تھی عورت اپنے سر کی شیو نہیں کروا سکتی۔

دوسری طرف موجودہ پالیسی نے اجازت دی ہے کہ عورت لمبے بال رکھ کر اپنی مرضی کا اسٹائل بنا سکتی ہے یا پھر ایک ہی وقت میں دو اسٹائل بھی بنا سکتی ہے، مگر شرط صرف یہ ہے کہ جب وہ فوجی ٹوپی پہنے تو اس میں مسئلہ نا ہو۔ جب کہ اس کے ساتھ ہی اس بات کی بھی اجازت دی گئی ہے کہ فوجی عورت مرد فوجی کی طرح اپنے سر کی بھی شیو کروا سکتی ہے

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago