اہم خبریں

براڈ شیٹ معاملہ، نواز شریف کے حق میں حقائق سامنے آگئے، حکومتی اعوانوں میں پریشانی کا عالم۔

نجی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے پراسیکیوٹر جنرل جنہوں نے براڈشیٹ معاہدے کا مسودہ تیار کیا تھا انہوں نے پہلے لندن ہائی کورٹ کے ثالث جج کو اگست 2010 میں بتایا کہ نواز شریف اور ان کے ساتھیوں کے پاس تقریبا 1 بلین ڈالر کے غیر منقولہ اثاثے ہیں۔

 

لیکن پانچ سال بعد جولائی 2015 کے آخر میں انہوں نے یو ٹرن لیا اور اسی عدالت کو بتایا کہ ان کے 2010 کے حلف نامے میں جو اعدادوشمار نقل کیے گئے ہیں وہ قیاس آرائیاں اور افواہوں پر مبنی ہیں۔

Advertisement

 

عدالتی کاغذات اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ فاروق ادم خان ، جنرل امجد ، طارق فواد ملک ، جیری جیمز ، ڈاکٹر پیپر ولیمز اور غضنفر علی کے ہمراہ براڈشیٹ معاہدے کے مرکزی کردار تھے۔

 

Advertisement

لندن ہائی کورٹ سے قبل 2010 میں براڈشیٹ کے بطور گواہ ، سابق نیب پی جی نے دعوی کیا تھا کہ نواز شریف اور ان کے ساتھیوں کے پاس پاکستان سے باہر ایک ارب امریکی ڈالر کے اثاثے تھے ، اگر نیب نے پاکستان اور براڈ شیٹ معاہدے کو منسوخ نہ کیا ہوتا تو براڈشیٹ ایک ارب ڈالر بازیاب کروا سکتی تھی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago